دھاتی برق پارہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دھات کا برقی چارج والا جوہر یا جوہروں کا گروپ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دھات کا برقی چارج والا جوہر یا جوہروں کا گروپ۔